خوش آمدید
"ساڈی پنجابی" پنجاب کی روح ہے۔ یہ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں ہم پنجابی زبان، ثقافت اور روایات کا جشن مناتے ہیں، پنجاب کے ورثے کو آنے والی نسلوں کے لیے محفوظ رکھیں ،اگر آپ پنجابی ہیں تو آپکو پنجابی بولنی چاہیے اوراپنے بچوں کو بھی بولنے دیں،کیوں کہ پنجابی ساڈی ماں بولی اے۔۔۔شکریہ۔۔۔