PUNJABI POETS (پنجابی شاعر)

BULLEH SHAH (بُلھے شاہ)

بلھے شاہ، جن کا اصل نام سید عبد اللہ شاہ تھا، 1680ء میں مغلیہ سلطنت کے دور میں پنجاب کے شہر قصور میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد درویش اور مذہبی عالم تھے، اور اس روحانی ماحول نے آپ کی شخصیت پر گہرا اثر ڈالا۔ بچپن ہی سے بلھے شاہ کا جھکاؤ روحانیت اور مذہبی تعلیمات کی طرف تھا۔مزید پڑھیں

WARIS SHAH (وارث شاہ)

وارث شاہ، جو پنجابی زبان کے عظیم شاعر اور صوفی بزرگ کے طور پر جانے جاتے ہیں، 1722ء میں ضلع شیخوپورہ کے ایک چھوٹے سے گاؤں جنڈیالہ شیر خان میں پیدا ہوئے۔ وارث شاہ کا تعلق ایک سید گھرانے سے تھا اور ان کے والد ایک دیندار عالم تھے۔ وارث شاہ نے ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں میں حاصل کی،مزید پڑھیں

QASOOR MAND (قصورمند)

قصور وند، جن کا اصل نام “محمد عنائیت علی جٹ” تھا، پنجاب کے علاقے گجرات کے ایک گاؤں کسوکی میں پیدا ہوئے۔ صوفی شاعر اور سادہ روح تھے جنہوں کو بلکل لکھنا پڑھنا نہیں آتا تھااور انہوں نے اپنی زندگی میں محبت،عاجزیت، روحانیت، اور انسانیت کا درس دیتے ہوئے ۔مزید پڑھیں

MIAN MUHAMMAD BAHASH (میاں محمد بخش )

میاں محمد بخش ایک مشہور پنجابی صوفی شاعر تھے جن کا تعلق پاکستان سے تھا

۔ ان کی سب سے معروف تصنیف “سیف الملوک” ہے۔مزید پڑھیں

Scroll to Top